اعتدال خریف

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سردی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہو جاتے ہیں۔ (ایسا 23 ستمبر کو ہوتا ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سردی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہو جاتے ہیں۔ (ایسا 23 ستمبر کو ہوتا ہے)۔